

Loading content...
ایک اور وجہ بھی ہے کہ عام قلندر غوث یا قطب جو بھی ہوتا ہے ایک کرہ مسکونہ تک محدود ہوتا ہے کیونکہ اس کائنات میں کروڑوں اربوں کہکشائیں ہیں ان میں ایسے کئی کُرے یعنی زمینیں موجود ہیں اور ان میں یہی نظام چل رہا ہے اور وہاں بھی لاکھوں کروڑوں قطب، ابدال، قلندر، غوث موجود ہیں اور ان سب پر حاکم ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اس لئے انہیں قطب الاقطاب کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار