

Loading content...
جیساکہ میں پہلے بیان کر چکا ہوں کہ مناصب باطنیہ دوطرح کے ہوتے ہیں یعنی ایک ارشاد کا ہوتا ہے اور دوسرا مدار کا اور ان کے غوث و قطب بھی علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں اس لئے ان کے متعدد ہونے کی وجہ سے بھی ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف قطب الاقطاب ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار