

Loading content...
سلسلہ ٔ مناصب میں آپ نے دیکھا ہے کہ قطب اور ہے اور غوث اور ہے یعنی قطب کا درجہ نواں 9ہوتا ہے اور غوث کا دسواں 10درجہ ہے مگر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو قطب الاقطاب اور غوث الغیوث کہا جاتا ہے اس کی وجہ کیا ہے ؟ کیونکہ قطب تو دو ہوتے ہیں مگر یہاں جمع کا صیغہ آیا ہے اور غوث ایک ہوتا ہے تو یہاں بھی جمع کا صیغہ آیا ہے اس کی وجہ کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار