Loading content...
ان پانچ براعظموں کو پھر انتظامی امور کیلئے سات حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جنہیں اقالیم سبعہ( ہفت اقلیم ) کہا جاتا ہے ان سات شاہیوں کے جو تکوینی و امری حاکم ہوتے ہیں انہیں اوتاد کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار