

Loading content...
حکومت اِلٰہیہ نے اس دنیا کو انتظامی لحاظ سے دو حصوں میں تقسیم کیا ہوا ہے اگرآپ گلوب پر اسے دیکھیں تو اس کی تقسیم اس طرح ہے پوری دنیا کو دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے یعنی 40 Eارض بلد سے لے کر 180 W ارض بلد تک ایک حصہ ہوتا ہے اور 180 W سے لے کر 40 Eتک دوسرا حصہ ہے یا یوں سمجھ لیں کہ آپ دنیا کے گلوب پر شمالاً جنوباً ایک ایسی لکیر لگائیں جو مکہ و مدینہ کو کاٹتی ہوئی شام سے گزر کر قطب جنوبی کے پار اتر کر واپس اپنے آغاز تک آجائے تو اس طرح دنیا کو وہ تربوز کی طرح دو حصوں میں بانٹ دے گی اس کا مشرقی حصہ بھی 180درجے کا ہوگا اور اس کا مغربی حصہ بھی 180درجے کا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار