

Loading content...
ان مذکورہ بالا لوگوں کے اوپر نگران ِ کائنات متصرف بالموجودات رب الارض والسمٰوات یعنی صاحب الزمان غوث الغیوث علیہ الصلوات و السلام کی ذات ہوتی ہے اور وہ اس زمانے میں امام مہدی ٔ دوراں حجتّ ِامکاں عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات ہے اورشہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے جو کاتب ِاحکام (Reader) ہیں وہ جناب بلیا بن ملکان یعنی خضر علیہ السلام ہوتے ہیں اور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ماتحت حکومت اِلٰہیہ کا جتنا عملہ ہوتا ہے انہیں رجال الغیب کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار