

Loading content...
یہاں ایک قلندرانہ بات کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ سارے لوگ یہ تو مانتے ہیں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے دنیا کا کوئی مقام خالی نہیں ہے دوسری طرف یہ بیان ہوا ہے کہ یہ اصحاب و خدام سلام اللہ علیہم اجمعین ہمیشہ ان کی معیّت میں رہتے ہیں تو اس طرح ثابت ہوا کہ ان اصحاب وخدام سلام اللہ علیہم اجمعین سے بھی دنیا کا کوئی مقام خالی نہیں ہے وہ بھی ہرجگہ موجود ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار