

Loading content...
ایک دور میں اس پوری دنیا پر ایک ہی غوث یا قلندر ہوتا ہے ان کے بارے میں حدیث صحیح میں ہے کہ غوث و قلندر پاک کا قلب سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نوری طینت سے تخلیق شدہ ہوتا ہے اس لئے وہ پوری دنیا میں واحد ہوتے ہیں حکومت اِلٰہیہ کے انتظامیہ کے جو عہدے ہیں وہ قلندر دوراں پر ختم ہوجاتے ہیں اور یہ نظریہ کہ اس دنیا پر صرف اڑھائی قلندر ہیں یہ درست نہیں ہے کیونکہ یہ دنیا کبھی بھی قلندر یعنی غوث زمان سے خالی نہیں ہو سکتی اور ان پر نائب اِلٰہی صاحب العصر والزمان غوث الغیوث قطب الاقطاب عجل اللہ فرجہ الشریف ہی حاکم ہوتے ہیں مگر ایک عہدہ قلندر سے بھی اونچا ہوتا ہے مگر وہ عہدہ انتظامیہ سے تعلّق نہیں رکھتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار