

Loading content...
ایک دور میں پوری دنیا پر قطب 2ہوتے ہیں اور یہ مقربین پر حاکم و نگران ہوتے ہیں ان کے بارے میں ہے کہ ان کے قلوب آئمہ ھدیٰ علیھم الصلوات و السلام کی طینت نوری سے تخلیق شدہ ہوتے ہیں یہ بھی ہے کہ ان عہدہ داروں میں سے اکثر اپنے زیر تصرف علاقے میں چلتے پھرتے ہیں مگر قطب اور اوتاد اپنی جگہ سے نہیں ہلتے بلکہ وہ ایک ہی جگہ پر رہ کر اپنے علاقے کے نگران ہوتے ہیں اور یہ بھی ہے کہ جس طرح اس زمین کیلئے دو قطب ستارے ہیں اسی طرح یہاں بھی دو قطب ہوتے ہیں اور ایک جگہ پر رہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار