

Loading content...
اس لئے ان کے بارے میں یہ سوچنا بھی درست نہیں ہے ، کہنے کو تو بڑے بڑے علما نے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بھی نعوذ باللہ سہو ونسیان کے جواز کا فتویٰ دیا ہے مگر ہمارے نزدیک یہ ان کا اشتباہ تھا ورنہ یہ عقیدہ اگر کوئی بدنیتی سے رکھے تو اس کے کفر پر شک نہیں کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار