

Loading content...
بعض کتب میں جناب خضر و جناب الیاس علیھما السلام کو بھی اوتاد میں شامل کیا گیا ہے مگر یہ بات درست نہیں ہے کیونکہ یہ دونوں ذوات کلّی معصوم ہیں حتیٰ کہ سہو و نسیان سے بھی پاک ہیں ان سے ترک اولیٰ بھی نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی خدمت کیلئے مخصوص ہیں اور ہمہ وقت قرب ذات میں رہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار