

Loading content...
یعنی اوتاد سے لے کر نواب تک یہ ایسا گروہ ہے کہ جو اپنے رب و مربی یعنی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے ایک لمحے کیلئے غافل نہیں ہوتے اور مال دنیا میں سے کچھ بھی جمع نہیں کرتے مگر کسی کو عطا فرمانے کیلئے - اور ان سے کبھی بھول کر بھی کوئی برائی سرزد نہیں ہوتی ہاں سہو و نسیان سے یہ معصوم نہیں ہوتے لیکن فعل حرام گناہان کبیرہ و صغیرہ سے یہ محفوظ و معصوم ہوتے ہیں اور قطب جو ہوتے ہیں وہ سہو و نسیان سے بھی معصوم و محفوظ ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار