

Loading content...
ایک وقت میں 7 اوتاد ہو تے ہیں اور ایک ایک وتد کے ماتحت دو دو نقیب ہوتے ہیں ان کے بارے میں ہے کہ ان کے قلوب جناب ابراہیم علیہ السلام کے قلب کے معیار کے حامل ہوتے ہیں اور یہ بھی ہے کہ یہ کبھی بھی اپنی جگہ نہیں بدلتے بلکہ ایک ہی مقام پر رہ کر نظام ِدنیا پر نگران رہتے ہیں اس لئے انہیں جبال الارض بھی کہا جاتا ہے کیونکہ خالق نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ ہم نے جبال کو زمین کیلئے اوتاد قرار دیا ہے یہی اس دنیا کی بقا کیلئے میخیں ہیں کہ جنہوں نے دنیا کو سنبھال رکھا ہے … ان کے بارے میں حدیث ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار