

Loading content...
سب سے نچلی سطح سے اگر ہم بیان کرنا شروع کریں تو سب پہلے متصرفین ِدہقانی آتے ہیں ان کی تعداد معلوم نہیں کیوں کہ یہ 36X36مربع میل کے علاقے کے حاکم ہوتے ہیں اور کسی کا حلقہ اس سے کم یا زیادہ بھی ہو سکتا ہے جیساکہ جناب محمد علی دژفولی متصرف دہقانی تھے جن کا ذکر پہلے آ چکا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار