

Loading content...
یعنی ہمیں اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی ابدی حکومت کی تمنا کرنا چاہیے اور وہی حکومت ِ اِلٰہیہ ہے اور وہی Kingdom of Godہے دعا کریں کہ خالق اس نظام اِلٰہی کو ظاہراً جلدی نافذ فرمائے جو مخفی حکومت ہے وہ جلدی ظاہر ہو-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار