

Loading content...
اے اللہ جل جلالہ تیرا نام پاک مانا جائے اور تیری بادشاہی آئے ( اس دنیا پر ظاہر ہو ) تیری مرضی جیسے آسمانوں پر پوری ہوتی ہے ویسی زمین پر بھی پوری ہو ( یعنی جیسا وہاں ظاہراً حکم چلتا ہے یہاں بھی ظاہراً حکم چلے ) ہماری روز کی روٹی ہمیں آج عطا فرما اور جس طرح ہم نے اپنے قرض داروں کو معاف کردیاہے اسی طرح تو بھی ہمارے قرضے معاف فرما اور ہمیں آزمائش میں نہ ڈال بلکہ ہمیں برائی سے بچا ] کیونکہ بادشاہی اور قدرت اور جلال ہمیشہ تیرے ہی ہیں [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار