

Loading content...
اس حکایت کو بیان کر کے میں یہی عرض کرنا چاہتا تھا کہ ہمارے سامنے جو نظام حکومت ہوتا ہے وہ ظاہری ہوتا ہے مگر حقیقی نہیں ہوتا بلکہ حقیقی نظام حکومت امری حکومت کا ہوتا ہے جو غائبانہ طور پرجاری جو ساری رہتا ہے وہی حکومت اِلٰہیہ ہے اور یہ ظاہری حکومتیں ا س حکومت باطنی اور امری کا ایک ظل ہوتی ہیں اور اس کے حاکم اعلیٰ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی ہیں ہاں جب ان کا خروج ہوگا تو اس وقت یہ باطنی حکومت ظاہری حکومت بن جائے گی اور پھر ساری دنیا اس امری حکومت کے ماتحت ظاہراً آجائے گی اور اس کے بعد اس دنیا میں پھر کوئی فساد نہ ہوگا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار