

Loading content...
میں واپس گھر آگیا جب آدھی رات گزر گئی تو میرے دروازے پر دستک ہوئی اور کسی نے آواز دی محمد علی ذرا باہر تشریف لائیں یہ سن کر ہم باہر آئے تو دیکھا ایک جوان کھڑے ہوئے ہیں میں نے انہیں اس سے قبل کبھی نہیں دیکھا تھا انہوں نے فرمایا کہ ہمارے ساتھ چلو ہم ان کے ساتھ سامنے والی مسجد میں آئے وہاں آ کر دیکھا تو وہاں ہمارے اس مہربان کا جنازہ رکھا ہوا تھا اور دو آدمی ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے جب انہوں نے ہمیں دیکھا تو فرمایا کہ تم ہمارے ساتھ تعاون کرو ان کے جسد پاک کو یہاں نہیں نہر پر جاکر غسل دینا ہے اور انہیں دوبارہ یہاں مسجد میں آ کر سپرد ِ خاک کرنا ہے میں نے ان کا ساتھ دیا اور اسی طرح ہم نے انہیں غسل و کفن دیا اور دفن کیا اور میں واپس اپنی دکان پر آ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار