

Loading content...
اس امری حکومت اِلٰہیہ کا یہ قانون ہوتا ہے کہ اصل اختیار تو اللہ جل جلالہ کا ہوتا ہے مگر انہیں استعمال کرنے کی اجازت دی جاتی ہے تب وہ علاقے کے حاکم ِمجاز ہو جاتے ہیں اور اس میں یہ قانون بھی ہے کہ ہر اعلیٰ عہدے دار اختیارات اِلٰہی کو اپنے ماتحت سے استعمال کرواتا ہے خودنہیں کرتا اس کی وضاحت کیلئے ایک واقعہ لکھنا مناسب ہوگا یہ واقعہ سید حسن ابطحی صاحب نے ملاقاتِ امام علیہ الصلوات و السلام میں لکھا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار