

Loading content...
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ظاہری حکومتیں کچھ نہیں اصل فعال حکومت وہ امری حکومت ہے جو اس کے پسِ پشت کام رہی ہے جب وہاں کوئی سخت حاکم آتا ہے تو یہاں لوگوں کو جرم کی سزائیں ملنا شروع ہوجاتی ہیں اور جب کوئی نرم حاکم علاقے میں تعیّنات ہوتا ہے تو پھر مجرموں کو بھی مہلت دے دی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار