

Loading content...
علامہ صاحب نے عرض کیا حضور اب کون یہاں تعیّنات ہوا ہے ؟ فرمایا ایک انتہائی سخت گیر اور جلال والا حاکم یہاں مقرر کیا گیا ہے اس پر انہوں نے فرمایا کیا میں اس سے مل سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا ہاں صرف ایک بار اس سے مل سکتے ہیں وہ فلاں بازار میں کل مشک لے کر سڑک پر پانی چھڑکا رہے ہوں گے وہاں ان کی زیارت کرلینا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار