

Loading content...
جس طرح عام حکومتیں اس بات کا خیال رکھتی ہیں کہ جہاں قانون شکنی زیادہ ہوجائے وہاں کسی سخت گیرحاکم کوتعیّنات کیا جاتا ہے اسی طرح جس علاقے میں قانون اِلٰہی کی قانون شکنی بڑھ جاتی ہے وہاں حکومت اِلٰہیہ کا کوئی سخت گیر حاکم تعیّنات کیا جاتا ہے اور وہ اس نظام کو سنبھال لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار