

Loading content...
اولیائے کرام تو دنیا میں لاتعداد ہوتے ہیں مگر حکومت ِاِلٰہیہ کے عہدے دار مخصوص تعداد میں ہوتے ہیں اور ان عہدہ داروں میں سے کوئی بھی مسند ارشاد کا حامل نہیں ہوتا یعنی دین کی تبلیغ کرنا لوگوں کو ہدایت کرنا کسی کو نیکی کی تلقین کرنا ان کے عہدے سے خارج ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار