

Loading content...
اس طرح ان کے بہت سے صفات بیان ہوئے ہیں لیکن یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ ان عہدہ داروں میں سے کوئی بھی صاحب ِ ِجلال نہیں ہوتا اور یہ سارے صاحبان جمال ہوتے ہیں کیونکہ جلالی صالحین کا مقام جمالی صالحین سے پست ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار