

Loading content...
جناب عبد اللہ بن مسعود و ابن صامت اور انس بن مالک اور دیگر بہت سے اصحاب سے اس موضوع پر روایات ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے کہ دنیا ان اِلٰہی عہدہ داروں سے کبھی خالی نہیں ہوتی ان کے وجود کی برکت سے دنیا آباد رہتی ہے ان کی برکت سے آسمان بارشیں برساتا ہے زمین سے فصلیں اگتی ہیں انہی کی وجہ سے اہل زمین پر اللہ جل جلالہ کی رحمت کا نزول ہوتا ہے ان کی خصوصیت یہ ہے کہ جوبھی ان پر ظلم کرتا ہے وہ معاف فرماتے ہیں جو ان سے برا سلوک کرتا ہے وہ اس پر بھی احسان کرتے ہیں ہمیشہ دنیا والوں میں پوشیدہ رہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار