

Loading content...
کئی عامل حضرات بعض اسمائے اِلٰہی کی جاپ کرتے ہیں اور اس طرح کرتے ہیں کہ ان میں وہ اسم اِلٰہی جاری ہوجاتا ہے اور وہ ان کے روئیں روئیں میں جاری ہوجاتا ہے اور جب ان کے پاس کوئی مریض لایا جاتا ہے تو وہ اس اسم ِاِلٰہی کو بذریعہ ٔ دم اس مریض کے جسم میں داخل کر دیتے ہیں تو وہ مریض صحت مند ہوجاتا ہے اور یہ تصرف انہیں اسم اِلٰہی کی جاپ اور من میں جاری ہونے سے حاصل ہوتا ہے اور یہ بھی تصرف ہی کی ایک قسم ہے جو دوسرے درجے کا تصرف کہلاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار