

Loading content...
اس دور میں کچھ لوگ موحّد بننے کیلئے صحت و سقم، موت و حیات وغیرہ تک کو اللہ جل جلالہ کے علاوہ کسی سے مانگنا یا دینا جائز نہیں سمجھتے حالانکہ یہ تصرفات جڑی بوٹیوں عقاقیر معدنیات و کیمیکل تک کو حاصل ہیں اب اگر صحت اللہ جل جلالہ سے بلاواسطہ ہی لینا واجب ہوتا تو علاج حرام ہوتا کیونکہ ان ساری چیزوں میںاس ذات واجب کی تاثیر پائی جاتی ہے اس لئے علاج کو سنت مانا جاتا ہے اور جڑی بوٹیوں سے مدد لینے سے کوئی منع نہیں کرتا اگر غیر اللہ سے مدد لینا حرام ہے یا کفر یا شرک ہے تو پھر علاج بھی ایک طرح سے غیراللہ سے اسمتداد ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار