

Loading content...
جب کوئی چیز تسبیح کرتی ہے تو اس کی تسبیح کی وجہ سے اس میں اس اسم اِلٰہی کے اثرات آجاتے ہیں اب جیسے اسم کی وہ چیز تسبیح کرتی ہے اس اسم کی اس میں تاثیر آجاتی ہے جیسے کوئی آدمی بھی اسم شافی کا وظیفہ کرنا شروع کردے تو اس میں اس اسم کی وجہ سے شفا کی صلاحیت پیدا ہوجائے گی اسی طرح اسم رزاق سے وسعت رزق ہوتی ہے اسم قدوس سے تقدس پیدا ہوجاتا ہے اسم رحیم سے رحمت پیدا ہوجاتی ہے اور ان اسماکے اسی طرح تاثیرات انسان میں آتے جاتے ہیں اسی طرح جملہ جڑی بوٹیوں میں بھی تاثیرات پیدا ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار