

Loading content...
تصرف کا سب سے کم تردرجہ یہ ہوتا ہے کہ انسان جڑی بوٹیوں عقاقیر وغیرہ سے یا معدنیات و حیوانات کی پوشیدہ خاصیتوں کو دریافت کرلے اور اس سے علاج وغیرہ کرے کیونکہ سبھی جڑی بوٹیوں اور معدنیات و حیوانات میں ایسی تاثیرات ہوتی ہیں کہ جو تصرف کی صلاحیت رکھتی ہیں یعنی مریضوں کو شفا دینا یا صحت مندوں کو بیمار کرنا یا موت دے دینا وغیرہ جیسا تصرف ان میں بھی موجود ہوتا ہے مگر یہ انتہائی ادنیٰ درجے کا تصرف ہے مگر اسے تصرف ہی کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار