

Loading content...
یعنی ہم پر اور عباد صالحین پر بھی سلام ہو اس میں جو لفظ علینا آ تا ہے اس میں ساری دنیا کے مومنین و صالحین آجاتے ہیں اور عباد ِ صالحین سے وہ حکام مراد ہوتے ہیں جو حکومت اِلٰہیہ کے باطنی حکام و عمال ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار