

Loading content...
جو مادّی حکومتیں ہوتی ہیں وہ عالم انسان کے جسموں پر حکومت کرتی ہیں کیونکہ جسموں کا تعلّق عالم ِخلق سے ہوتا ہے اور جو امری حکومت ہوتی ہے وہ جسموں پر نہیں بلکہ دلوں ذہنوں اور روحوں پر تصرف کرتی ہے اس سے ثابت ہوا کہ ہر دور میں کچھ صالحین ایسے ہوتے ہیں کہ جو درپردہ اس دنیا پر تصرف فرماتے ہیں اور اس کائنات کے نظام کو چلاتے ہیں اور انہیں صالحین ومتصرفین بھی کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار