

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ اس دنیا کی جو مادّی حکومت ہے یا یہ ظاہر ی اور خلقی حکومت ہے اس حکومت کے اوپر ایک امری حکومت قائم ہے اور یہ ظاہری حکومتیں اس امری حکومت کا ایک سایہ ہوتی ہیں یا اس امری حکومت کے ماتحت کام کرتی ہیں اور وہ امری حکومت ہمیں دکھائی نہیں دیتی لیکن اصل کام اسی کا ہوتا ہے اصل حکم اسی کا چلتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار