

Loading content...
اس پر کئی لوگوں نے یہ رائے قائم کی ہے کہ یہ وعدہ آج کا نہیں قیامت کے بعد کا ہے مگر ہمیں تو قرآن مقدّس میں قیامت کے بعد کا جو وعدہ ہے وہ تو کچھ اور نظر آتا ہے یعنی وہاں کا وعدہ تو یہ ہے کہ عباد ِ صالحین جنت کے وارث ہوں گے نہ کہ اس زمین کے - اس پر کئی مفسرین نے یہ لکھا ہے کہ اس کا مقصد یہ ہے کہ عبادِ صالحین زمانہ رجعت میں زمین کے وارث ہوں گے یہ بات کچھ دل کو لگتی تو ہے مگر زمانہ ٔ رجعت میں تو یہ زمین دوسرے زمین و آسمان میں بدل جائے گی جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار