

Loading content...
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم ایک طرف اللہ جل جلالہ کا یہ وعدہ دیکھتے ہیں کہ زمین کے وارث صالح افرادِ زمانہ ہوں گے دوسری طرف برسر اقتدار طبقے کی اخلاقی بد حالی اور کرداری پستیوں کو دیکھتے ہیں تو بات اس وعدے کے برعکس نظر آتی ہے ایسا کیوں ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار