

Loading content...
یہاں مضارع حال ومستقبل و استمرار کی نشاندہی کر رہا ہے اسی طرح یرثھا کی وعید مستقبل تک محدود نہیں ہے بلکہ ماضی و حال بھی اس کے دائرہ میں شامل ہے اوراس طرح وعدہ یہ قرار پائے گا کہ ہر زمانے میں صالحین ہی اس زمین کے وارث و حاکم رہیں گے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار