

Loading content...
دوسرا لفظ تھا یَرِثُھَا اس کا مادّہ ہے وَرِثَ اور یہ مضارع کا صیغہ ہے جو ماضیِ عادیہ کا فائدہ یا معنی دے رہا ہے یعنی ماضی حال و مستقبل تینوں زمانوں کی خبر دے رہا ہے جیساکہ کلام پاک میں ہے و یا کل الطعام و یمشی فی الاسواق وہ کھانا کھاتا ہے اور گلیوں میں چلتا پھر تا ہے یعنی یہاں مضارع ماضی کی ایک عادت کی خبر دے رہا ہے یا ارشاد ہوا ہے ومن یکفرباللہ یعنی جو بھی اللہ جل جلالہ سے کفر کرتا ہے یا کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار