

Loading content...
اسی طرح فرمایا کُتِبَ علیکم القصاص کہ قصاص کو تمہارے لئے واجب قرار دیا ہے اسی طرح فرمایا و کُتِبَ علیکم القتال یعنی جہاد بھی تم پر واجب کردیا گیا ہے یا فرمایا گیا ہے و کَتَبَ علیٰ نفسہِ الرحمة یعنی اللہ جل جلالہ نے رحمت فرمانا اپنے نفس پر واجب قرار دیا ہوا ہے یعنی محولہ بالا آیت میں یہ فرمایا گیا ہے کہ اللہ جل جلالہ نے یہ بات بھی واجب قرار دی ہوئی ہے کہ صالحین زمین کے وارث ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار