

Loading content...
اس میں دو الفاظ ایسے ہیں کہ جن کی وضاحت کرنا لازم ہے ایک لفظ ہے کتبنا دوستو کلام پاک میں کتب اکثر مقامات پر کسی چیز کے وجوب کیلئے ہی آیا ہے جیسے و کُتِبَ علیکم الصیام یعنی ہم نے تمہارے اوپر روزے لکھ دئیے ہیں یعنی واجب قرار دئیے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار