

Loading content...
دوستو اس سرعت ِاستمداد کوسمجھنا ہو کہ اتنے قلیل وقت میں اس نازک حالت میں اتنی جلدی وہ کیسے مدد فر ما سکتے ہیں تو ہمیں اللہ جل جلالہ کے نظام ِحکومت کو سمجھنا پڑے گا ورنہ یہ بات ہماری سمجھ میںنہیں آ سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار