

Loading content...
اے مومنین ِ عالم جب تمہاری گردن سے دشمن کی تلوار کی دھار مس کر رہی ہو تو اس وقت ہمارے آخری لخت ِجگر عجل اللہ فرجہ الشریف کو مدد کیلئے پکارو گے تو دشمن کی تلوار کے چلنے سے بھی پہلے وہ تمہاری مدد فرمائیں گے بہ الفاظ دیگر اگر وہ دشمن کی تلوار کی دھار کے نیچے سے آ کر تمہیں نہ نکالیں تو غوث الغوث عجل اللہ فرجہ الشریف نام نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار