

Loading content...
غوثیت کا تعلّق دکھی انسانیت سے ہے کہ جب بھی کسی انسان پر کوئی مشکل وقت آئے تو اس کی مدد اور فریاد رسی کا منصب بھی ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کو حاصل ہے جیساکہ ابو الوفا شیرازی کی روایت میں بھی اس بات کو اس طرح واضح فرمایا گیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار