

Loading content...
قطب کہتے ہیں چکی کی مرکزی میخ کو کیونکہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف گردش دوراں کے مرکز ہیں اور انہی کی وجہ سے یہ زمین اپنے مقصدِ تخلیق کو پورا کر رہی ہے جیسے چکی کی میخ نہ ہو تو وہ اپنا کام نہیں کرسکتی اسی طرح وجود حجتّؐ ہی سے یہ کائنات اپنا کام کرتی ہے اگر چکی کی میخ نہ ہو تو اس کے اجزا منتشر ہوجاتے ہیں اسی طرح علت مبقیہ بھی وجود حجتّؐ ہی ہوتا ہے سارے نظام کو چکی کی میخ ہی کنٹرول کرتی ہے اسی طرح نظام عالم کو قطب الاقطاب حجتّ دوراں عجل اللہ فرجہ الشریف و صلوات اللہ علیہ ہی کنٹرول فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار