

Loading content...
جس طرح ایک شخص ڈاکٹر ہوتا ہے اور وہ کسی کا باپ بھی ہوتا ہے اور کسی کا بیٹا بھی ہوتا ہے وہ اس کی حیثیتیں ہیں کیونکہ وہ ایک مریض کیلئے ڈاکٹر ہوتا ہے باپ کیلئے بیٹا ہوتا ہے بیٹے کیلئے باپ ہوتا ہے اسی طرح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی لاکھوں حیثیتوں میں سے یہ دوبھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار