

Loading content...
ان دو اسمائے مبارکہ کے مابین حقیقی فرق کوئی نہیں ہے مگر اس میں ایک عہدے کے دوحصوں کو واضح کیا گیا ہے یعنی ایک ذات کی دوحیثیتوں کو اس میں بیان کیا گیا ہے کیونکہ قطبیت اس ذات کے مرکز عالمین ہونے کو ظاہر کرتی ہے اور غوثیت اس ذات کے اس پہلو کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ جس سے دکھی انسان ان سے استفادہ کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار