

Loading content...
دوستو ان فقروں کے نقل کرنے سے ہمارا مدّعا صرف اتنا ہے کہ یہ ثابت ہوجائے کہ یہ اسمائے مبارکہ ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی کے ہیں اور عموماً کئی دیگر آئمہ ٔ ہدیٰ علیہ الصلوات و السلام کو بھی ان اسما سے موسوم کیا گیا ہے مگر خصوصاً ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی کے یہ اسمائے مبارکہ ہیں جیسا کہ صاحبان کتب غیب کاان اسمائے مبارکہ کے بارے میں یہ اتفاق ہے کہ قالت الامامیة ان مرادبہ القائمؐ المنتظر عجل اللہ فرجہ الشریف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار