

Loading content...
ملک کسے کہتے ہیں ؟ اس کے بارے میں اتنا تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو علاقہ کسی ایک حاکم یا بادشاہ کے ماتحت ہوتا ہے اور اس میں اسی کا قانون اور سکہ چلتا ہے اس کی فرمانروائی ہوتی ہے وہ ملک ہوتا ہے اور جہاں سے اس کے قانون اور حکم کی حد اختتام شروع ہوتی ہے وہاں سے کسی اور بادشاہ کا ملک شروع ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار