

Loading content...
خالق فرماتا ہے برکت والی ہے وہ ذات کہ جس کے ہاتھ میں ملک یعنی نظام ِعالم ہے اور جہاں جہاں تک اس کا نظام و قانون و حکم نافذ ہے وہ اس کا ملک ہے وہ اس کی حکومت کا دائرہ ہے اور اس کی حکومت کی حد کسی کو معلوم نہیں ہو سکتی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار