

Loading content...
اگر ہم غور سے دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ دعائے تعجیل فرج کا حقیقی مقصد ہے ہی پاک پردہ داران ِ وحدت صلوات اللہ علیھن کی خوشیوں کو طلب کرنا کیونکہ انہی کی خوشیوں ہی میں ساری خوشیاں مضمر ہیں انہی کی خوشیوں کے ساتھ ساری خوشیاں وابستہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار