

Loading content...
جب وہ اپنی جدہ ٔ طاہرہ صلوات اللہ علیھا کے خیمہ ٔ وحدانیت کا پہرے داروں کی طرح ایک طواف فرمائیں گے تو ان کا سر فخر سے اونچا ہوجائے گا کیونکہ وہ محسوس کریں گے کہ انہیں صدیوں کی محنت کا ثمر مل گیا ہے آج ان کی مراد بر آئی ہے آج انہیں معراجِ سعادت نصیب ہوئی ہے کیونکہ مقدّس ماؤں کی پہرہ داری کی سعادت کسی کسی خوش نصیب بیٹے کو حاصل ہوتی ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار