

Loading content...
یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جس طرح جناب میثم تمار سلام اللہ علیہ نے تعمیل ِ امر نہیں کی تھی یا جس طرح جناب وہب کی والدہ ٔ ماجدہ سلام اللہ علیھا نے امام مظلوم علیہ الصلوات و السلام کے روکنے کے باوجود جنگ کرلی کیا شہنشاہ وفا علیہ الصلوات و السلام ایسا کوئی قدم نہیں اٹھا سکتے تھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار